قومی ائیرلائن نے پانچ سال کے بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے پرواز کا آغاز کردیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

قومی ائیرلائن نے پانچ سال  کے بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے پرواز کا آغاز کردیا۔

قومی ائیرلائن نے پانچ سال  کے بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے پرواز کا آغاز کردیا۔

ترجمان  پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے ایک سو انیس  کےذر یعے ایک سو پینسٹھ مسافرلاہورسےمشہدکےلیے روانہ ہوئے۔ پروازپہلےسےجاری نجف،بغداد اور دمشق کی پروازوں کےسلسلےکی کڑی ہے۔سی ای او ، پی آئی اے  ائیرمارشل ارشدملک کا کہنا ہے کہ  مشہدکی پروازیں زائرین کی سہولت کےلیےچلائی جارہی  ہے۔ پی آئی اے زائرین کوپہنچانےکےفریضےمیں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔ مشہدکی پروازکےساتھ زائرین کی تمام مقدس مقامات تک رسائی ممکن ہوگی۔