کراچی کےعلاقے سرجانی ٹاون میں پولیس نےبڑی کارروائی کرتےہوئے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی،

عمران عمران

کراچی کےعلاقے سرجانی  ٹاون میں پولیس نےبڑی کارروائی  کرتےہوئے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی،

کراچی کےعلاقے سرجانی  ٹاون میں پولیس نےبڑی کارروائی  کرتےہوئے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی،پولیس کادعوی ہےمنشیات کی عالمی مالیت ایک بلین ڈالرسےزائدہے۔کارروائی میں ایک ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔

کراچی کےعلاقے سرجانی ٹاون  میں پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئےبھاری مقدارمیں منشیات پکڑنےکادعوی ٰ کیا۔ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصرآفتاب نےسرجانی تھانےمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےبتایاکہ نادرن بائی پاس گاڑی سےمنشیات برآمدکی گئی ۔جبکہ مبینہ کارسوار ملزم کی نشاندہی سیکٹرسیون سی میں گھرپرچھاپہ مارا۔جہاں سےبڑی مقدارمیں منشیات سےبھرےبورے برآمدہوئے۔ڈی آئی جی ناصرآفتاب نےدعوی کیاکہ منشیات کاوزن پانچ ٹن سےزیادہ ہےجس کی عالمی مالیت ایک بلین ڈالرسےزائدہے۔