محکمہ کسٹم نے چمن میں کارروائی کر کےیوریاکھادکی افغانستان اسمگلنگ
کی کوشش ناکام بنادی۔
کسٹم حکام کےمطابق چمن میں
ٹرک سےیوریاکھاد کے پچاس کلو والے
چارسو اسی تھیلےبرآمد ہوئے۔ قبضے میں لی گئی
یوریاکھادکی مالیت باہتر لاکھ روپےہے۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی
کےدوران ایک شخص گرفتار کیا گیا۔ملزم کے سات روززریمانڈکی درخواست کی گئی ہے۔