کراچی میں ڈاکو بے لگام

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں ڈاکو بے لگام


کراچی میں ڈاکو بے لگام۔

منگھوپیر ناردرن بائی پاس پر لوٹ مار کے دوران فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کردیا۔


پولیس کے مطابق منگھوپیر ناردرن بائی پاس پر  مکہ ہوٹل کے قریب ڈاکووں نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔

مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کر کے پینسٹھ سالہ شہری کو زخمی کردیا۔

زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا  گیا۔