کراچی میں پاور ہاوس چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاوس چورنگی کے قریب بس نے ایک شخصکو ٹکر مار دی۔ حادثے میں متاثرہ شخص جاں بحق ہوگیا،، جس کی لاش کو ریسکیو اداروں نے اسپتال منتقل کیا۔
حادثے کے بعد وہاں موجود شہری مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ڈرائیور کو پکڑ لیا،، جبکہ بس کو آگ لگادی۔ فائر بریگیڈ
نے وہاں پہنچ کر بس میں لگی آ گ
پر قابو پایا،، تاہم اس وقت تک بس کو کافی
نقصان پہنچ چکا تھا۔