کراچی میں چارروزسےلاپتہ سماجی کارکن کی لاش گلستان جوہرمیں نالےسےملی۔۔کراچی میں چارروزسےلاپتہ سماجی کارکن کی لاش گلستان جوہرمیں نالےسےملی۔
کراچی میں
گلستان جوہرکےنالےسےملنےوالی لاش کی شناخت فاروق کےنام سے ہوئی۔۔۔پولیس کی ابتدائی
تحقیقات کےمطابق مقتول چارروزسےلاپتہ تھا۔۔۔مقتول کے سینے پر گولیوں کے نشان موجود
ہیں۔۔۔علاقہ پولیس کوشبہ ہےکہ مقتول کو اغواء کے بعد قتل کیا گیا۔۔۔چارروزقبل
شام چھ بجےگلستان جوہربلاک بارہ سےلاپتہ ہونےفاروق کےاغواء کامقدمہ شارع فیصل
تھانےمیں درج ہے۔۔۔مقتول سماجی کارکن تھا۔