پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کے انکی والدہ سے پوچھے گئے سوالات پر اپنا رد عمل دے دیا۔

عرفان علی عرفان علی

شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کردی ہے کہ اسے بین الاقوامی طور پر مذاق کا حصہ بنایا گیاہےکہ میک اپ کہاںسے کرایا یہ غیر مہذب اور غیر اخلاقی رویہ ہے کسی بزرگ سے ان کے میک اپ اور کپڑوں کے بارے میں پوچھاجائے پھر انکی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کی جائے مہذب معاشروں میں ایسا نہیں ہوتاہے ۔

ادکارہ نادیہ خان نے انکی والدہ کے ہمراہ ایک ویڈیو بنائی کہ میک اپ کہاں سے کرایا اور کپڑے کہاں سے خریدے ۔

نادیہ خان کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہوںنے اپنا وضاحتی بیان دے دیاہے اور کہاکہ میں بزرگ اور خوبصورت خواتین کا احترام کرتی ہیوں مجھے سب سے جو چیز اچھی لگی وہ یہ تھی کہ بڑھتی ہوئی عمر کے بعد بھی انہوں نے اپنا بے حد خیال رکھاہوا ہے اور وہ ہماری بزرگ ہے ہماری لیے اتنی ہی اہم ہے جتنی وہ شرمیلا فاروقی کے لیے اہم ہونگی اس کو غلط رنگ دے کر اس طرح کرنا کسی طورپر بھی اچھی بات نہیں ہم روایتی لوگ ہے شادیوں میں اسی طرح کے سوالات خواتین ایک دوسرے سے کرتی  ہیں۔ کپڑے کہاں سے سلائے اور کہاں سے میک اپ کرایا اس طرح کی بول چال عام ہوتی ہے میرے ویڈیو کو پلیز غلط تناظر اور تاثر میں نہ لیا جائے میں تمام اپنےسے بڑے اور چھوٹے لوگوں کا احترام کرتی ہوں