فیڈرل بی ایریا میں رفاحی منصوبوں کے لئے مختص
پلاٹس پر غیر قانونی تعمیرات کا معاملہ
،،، ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے کے ڈی اے کو خط
لکھ دیا ،،،
کے ڈی
اے حکام کے مطابق خورشید میموریل ہال کو صحت کا مرکز بنانے کی
تجویز زیر غور ہے
ڈپٹی کمشنر نے خط میں نو پلاٹس کی نشاندھی کی ہے
،،، خط کے متن کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا جائے
،،،
خط میں جن پلاٹس نشاندہی کی گئی،،، ان میں خورشید
میموریل ہال بھی موجود ہے ،،،
خط کے متن کے مطابق خورشید میموریل ہال اسپتال
کے لئے مختص جگہ پر بنایا گیا ،،،
خط میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کارروائی کے
لئے تمام ضروری وسائل کی فراہم کرے گی
،،، کے ڈی اے حکام کے مطابق
خورشید میموریل ہال کو صحت کا مرکز بنانے کی تجویز زیر غور ہے ،،،
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ڈی اے جمیل بلوچ کے مطابق
خورشیدمیموریل ہال تین فلور پر مشتمل ہے
57 کمروں موجود ہیں ۔
مسمار کرنے کے بجائے عوام کی فلاح و بہبود کے
لئے استعمال کیا جائے گا۔