وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کاکہنا ہے کہ ریلوےسے جلد ٹھیکیداری نظام کاخاتمہ کریں گے۔وفاقی حکومت کی کوششوں سےملک سےجاگیردارانہ نظام کا خاتمہ ہوا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نےسیلانی ویلفئیررکےسربراہ مولانا بشیر فاروقی کےہمراہ کینٹ اسٹیشن پر آر اوپلانٹ کا افتتاح کردیا۔

میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ملک سےجاگیردارانہ نظام کے ساتھ ریلوے میں ٹھیکیداری نظام کا خاتمہ کریں گے۔

اعظم سواتی کا کہنا تھا سرکلر ریلوے کی مکمل بحالی کا کیلئے کام جاری ہے جبکہ انسانی فلاح کیلئے کام کرنے والے سیلانی ویلفئیر کو زمینیں دینےکو تیار ہیں۔

سربراہ سیلانی ویلفئر مولانا بشیرفاروقی نےکہا کہ پلانٹ سے یومیہ دوکروڑ گلاس پانی دستیاب ہوگا۔

وفاق وزیر نےبتایا کہ کینٹ اسٹیشن پر پہلے تین آر او پلانٹس کےذریعےکام کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ اسے ملک بھر کےاسٹیشنزتک پھیلایاجائیگا۔