نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل یزن سیون کا آغاز ہوگیا ۔ تماشائی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے اور لطف
اندوزہوئے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ سے قبل سے دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی
میں پہنچایا گیا
چاچا پاکستانی بھی روایتی انداز میں نیشنل اسٹیڈیم پہنچے
میچ دیکھنے آنے والے شہریوں کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر پی ایس ایل کے انعقاد پر خوشی ہورہی
ہے۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کاخیال رکھا جارہاہے جو ایک
اچھا اقدام ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کے باہر پی ایس ایل کی ٹرافی کا ماڈل نصب کیا گیاہے۔