کراچی میں داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلباء نے فیس میں اضافے کے خلاف جامعہ کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاج کیا ۔

صبانور صبانور

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، کے  مرکزی دروازے کے سامنے  بیٹھے  طلباء نے مطالبہ کیا کہ فیس میں اضافہ واپس اور طلباء کو ہاسٹل کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ طلبہ کا کہنا تھا  یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کی سہولت کے لیے اضافی پوائنٹ بس فراہم  اور لیب فوری طور فعال بنائی جائے۔یونیورسٹی انتظامیہ پولیس کے ذریعے طلباء کو ہراساں کر رہی ہے۔مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں احتجاج کے  دائرہ کار میں اضافہ ،،، اور بھوک ہڑتال بھی کی جائے گی۔