کراچی کے ضلع کورنگی میں بھی اب گھر گھر سے کچرا اٹھایا جائے
گا۔ وزیر بلدیات ناصر شاہ کہتے ہیں چھ اضلاع میں کچرا اٹھانے کا ٹھیکہ چینی کمپنیو
ں کو دیا جاچکا ہے۔ شہر میں امن و امان پر
لائحہ عمل تیار کرلیا۔ ۔
کراچی کے ضلع کورنگی میں
اب گھر گھر سے کچرا اٹھایا جائے
گا۔ سندھ سالڈ ویسٹ نے چینی کمپنی کو ٹھیکہ دے دیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا 400 گاڑیاں
ضلع سے کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ
تک پہنچائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان پر لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔
شہر کے ماضی اور آج کے حالات میں
دن اور رات کافرق ہے۔
ان کا کہنا تھا 2021میں
لاہور میں دو لاکھ جبکہ کراچی میں مختلف
نوعیت کے جرائم کے چوراسی ہزار کیس رپورٹ
ہوئے۔