پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر بلال غفار کہتے ہیں کہ جو عدم اعتماد کی بات کرتے ہیں وہ فیصلہ کریں کہ ان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟؟انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو منشی قرار دیا

عمران عمران

پاکستان تحریک انصاف کا سندھ حقوق مارچ  آج کراچی پہنچے گا،نیشنل ہائی وے سے متصل قائد آباد پر  مارچ کے شرکاء کے لیئے استقبالیہ کیمپ لگادیا گیا ہے،پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار اور دیگر رہنماوں نے کارکنان کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں بلال غفار نے کہا کہ  بلاول زرداری کا عوامی مارچ نہیں سرکاری مارچ ہے، بلاول کے مارچ کے شرکاء سے درخواست ہے کہ پنجاب کا نظام دیکھیں  اور   جب پیپلزپارٹی  سندھ واپس آئے تو ان سے سندھ کے حوالے سے سوال کریں ،انہوں نے مزید کہا  کہ سندھ حقوق مارچ کے شرکاء کی کراچی آمد پر   آج بہت بڑا اجتماع سجایا جائے گا،کراچی کے لوگ بتائیں گے کہ زرداری نہ کھپے،نواز شریف کی طرح آصف علی زرداری کا  بھی وقت قریب ہے