میرے پر الزام لگتا کہ ٹک ٹاک بن رہی ہے، وزیراعلی مریم نواز

عمران عمران

میرے پر الزام لگتا کہ ٹک ٹاک بن رہی ہے، وزیراعلی مریم نواز

لاہور میں 3 فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کی تقریب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز تقریب سے خطاب میں کہاکہ

اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں  چھ ہفتہ کی قلیل مدت میں ایک خواب پورا ہوا 

اللہ کی مدد اور میرے ہیلتھ منسٹرز کی کاوشوں کی وجہ سے ہوا

سیکرٹری ہیلتھ علی جان نے دن رات کام کیا

میں سب کو شاباش اور شکریہ ادا کرتی ہوں

ہسپتال کی ری ویمپنگ میں سی اینڈ ڈبلیو کے کردار پر شاباش دیتی ہوں

یہ ایک پورا ہسپتال ہیں جس میں تمام سہولیات موجود ہیں

یہ ہسپتال آج سے پورے پنجاب میں پھیل جائیں گے،

یہ ان جگہوں پر جائیں گے جہاں کوئی ہیلتھ کی سہولت موجود نہیں

گاوں میں اسکے جانے سے پہلے اعلان ہوگا اور پھر وہاں کے لوگ اپنا علاج کروا سکیں گے

اسکے اندر ڈلیوری الٹرا ساونڈ ای سی جی فارمسی و دیگر سہولیات موجود ہیں

ایک سو تیس کے قریب ادویات  موقع پر دی جائیگی

اایمرجنسی کی صورت میں یہ آپریش تھیٹر میں بھی بدلا جاسکتا

فیلڈ ہسپتالوں میں او پی ڈی اور حفاظتی ٹیکوں کی سہولت موجود ہیں

لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی ان ہسپتالوں میں موجود ہوگی

 *آج پہلے فیلڈ ہسپتال کے ساتھ بہاولپور جارہی ہوں**

میں خود دیکھوں گی جاکر کے یہ کیسے کام کرتا

آج سے پہلے کنٹینر کس کام کے لئے استعمال ہوتے تھے وہ سب کو پتہ ہیں

جب کوئی خدمت کرنے والی حکومت آئے تو کنٹینر کا یہ استعمال بھی ہوسکتا ہیں

یہ سب نوازشریف کا ویژن ہیں

میں روزانہ گھر سے نکلنے سے پہلے نوازشریف سے ہدایت لے کر نکلتی ہوں

اللہ کا شکر ہے کہ میرے پاس ایسی نعمت موجود ہیں

پرسوں چلڈرن ہسپتال جاکر پتہ چلا کہ ہہ نوازشریف نے ہپستال بنایا تھا

شہبازشریف نے اسے سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنایا

خوشی اور غم کی بات ہےں کہ لاہور کا چلڈرن ہسپتال پاکستان کا واحد ہسپتال ہیں

میرے پر الزام لگتا کہ ٹک ٹاک بن رہی ہے،

میں چاہتی ہوں کہ آپ بھی کمفرٹ زون سے باہر نکلے تاکہ آپ کے بھی ٹک ٹاک بنے

عوام کا حق ہے کہ انہیں پتہ ہو کہ انکا وزیراعلی کام کر رہا ہے

ٹویٹر پر ٹویٹ کر دینا ٹی وی پر بیٹھ کر بولنا بہت آسان ہے