غزہ کی صورتحال پر عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کاہنگامی اجلاس بدھ کوطلب

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

غزہ کی صورتحال پر عرب  لیگ کے وزرائے خارجہ کاہنگامی اجلاس بدھ کوطلب

غزہ کی صورتحال پر عرب  لیگ کے وزرائے خارجہ کاہنگامی اجلاس بدھ کوطلب کیا گیا ہے معاون سیکرٹری  جنرل حسام ذکی کا کہناہےکہ اجلاس فلسطین کی درخواست پر بلایا گیا اور موجودہ سیشن کے سربراہ کی حیثیت سے مراکش صدارت کرے گا، عرب اورعالمی سطح پرسیاسی رابطوں اورکوششوں کاجائزہ لیاجائے گا۔