کنونیئر ایم کیوایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں آج ایوانوں میں ایم کیوایم کی بدولت عام پاکستانیوں کی نمائندگی کرنے والے موجود ہیں۔

صبانور صبانور

متحدہ قومی موومنٹ کے لیبر ڈویژن کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کنونیئر خالد مقبول صدیقی کا کہناتھا کہ  حق کی تحریک دبانے سے دبتی نہیں بڑھتی چلی جاتی ہے

خالدمقبول صدیقی کاکہناتھاکہ ایوان ایسا ہو جس میں خاندان نہیں پاکستان کی عوام بیٹھی ہو

اُن کاکہنا تھا کہ ایم کیوایم کی بدولت ایوانوں میں آج عام پاکستانیوں کی نمائندگی کرنے والے موجود ہیں