کراچی کےعلاقے یوسف پلازہ،گلبرگ اورخمیسوگوٹھ میں
پولیس نےمبینہ مقابلوں میں زخمی حالت میں چھ ڈاکووں سمیت سات ملزموں کی گرفتاری
کادعوی کیا،شہرمیں فائرنگ کےمختلف واقعات میں سات افرادزخمی ہوئے۔
کراچی کےعلاقے یوسف پلازہ المنصورہ گرائونڈکےقریب
پولیس نےمبینہ مقابلےمیں تین ملزموں کوزخمی حالت میں گرفتارکرنےکادعوی کیا،پولیس
کاکہناہےزخمی ملزم لوٹ مارکی وارداتوں میں ملوث ہیں،گلبرگ میں بھی پولیس نےمبینہ
مقابلےمیں زخمی حالت میں دوڈاکوسمیت چادملزموں کی گرفتاری کادعوی کیا،پولیس
کاکہناہےنیوکراچی صنعتی ایریاخمیسوگوٹھ میں بھی مبی ہہ مقابلےمیں زخمی حاکت میں
ملزم کوگرفتارکیا،دوسری جانب کورنگی زمان ٹائون میں جماعتوں میں تنازعےکی
بناپرفائرنگ کےدوران 12سالہ بچہ سمیت تین افرادزدمیں آئےزخمی افرادمیں شامل ابراہیم
،نعمان اورعثمان کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا،سائٹ سپرہائ وے ،جیکسن،ڈاکس اورسعیدآبادمیں
فائرنگ کےمختلف واقعات میں چارافرادزخمی ہوئے،بلدیہ مدینہ کالونی ڈاکووں
کےتشددسےزخمی شہری کاسول اسپتال منتقل کیاگیا۔