گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے پی ٹی آئی
ارکان کو عمران خان کے نام پر ووٹ ملے۔اب
کسی کا ضمیر جاگا ہے ،،،تو مستعفی ہوجائے۔
گورنر راج کا کہا گیا،،،،تو ایک سیکنڈ
لگاؤں گا۔ ایسا سرپرائیز دیں گے ،،کہ سب یاد
رکھیں گے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں نارتھ ٹاؤن فیز ون میں فری ڈائلیسز سینٹر کا افتتاح کیا۔
میڈیا سے گفتگو میں کہا علیم خان بھائی ہیں۔ جہانگیر ترین سے بھی
رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کو عمران خان کے نام پر ووٹ ملے۔ اب کسی کا ضمیر
جاگا ہے تو مستعفی ہوجائے۔
اگر کسی کےاندر ضمیر جاگ رہاہے تو استعفیٰ دے
اپنے حلقے سے دوبارہ الیکشن لڑے اور جیتے اور عمران خان کے خلاف ووٹ دے
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کل وزیر اعظم
سے اہم ملاقات ہے۔ سندھ میں گورنر راج کا کہا تو ایک سیکنڈ لگاؤں گا۔ ہم ایسا
سرپرائیز دیں گے ،،کہ سب یاد رکھیں گے۔
میں حمایت کروں یا نہ کروں اس سے فرق نہیں پڑنا
میں وہ کروں گا عمران خان نے کرنا ہےخان صاحب نے کرنا ہے اگر خان صاحب گورنر راج
لگانا ہے تو میں دیری نہیں لگاوں گا
ان کا
کہنا تھا وزیراعظم کو سوات جانے سے روکنے والا الیکشن کمیشن، وفاداری کی تبدیلی پر
ارکان کے خلاف ایکشن لے۔