اسلام آباد میں کیپٹن صفدر اعوان نےہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کہاکہ اٹھائیس مارچ
کو پوری قوم ڈی چوک کو پہنچیں گےاور اٹھائیس
مارچ کو عمران خان سے استعفیٰ لیا جائے گاان کاکہناتھاکہ اٹھائیس مارچ کو جنرل مشرف کے پتلے کو علامتی طور پر پھانسی دی جائے
گی، خیبرپختونخوا کے لوگ وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ سے خوش ہوں گےاور ڈی چوک
کا نام جسٹس شہید ائین پاکستان جسٹس وقار سیٹھ شہید رکھا جائےگا