پیپلزپارٹی کےنامزدمئیراورڈپٹی مئیرنےکراچی کےمختلف برساتی نالوں کادورہ کرکےکام کاجائزہ لیا۔ کراچی کےبرساتی نالوں کاجائزہ لینےکےلیےپیپلزپارٹی کے نامزد میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مرادنےمختلف مقامات کادورہ کیا ۔۔۔اورنالوں کی صفائی کےکام کاجائزہ لیا ۔کے ایم سی حکام نے برساتی نالوں کی صفائی کے حوالے سے آگاہ کیا۔۔۔نامزدمئیراورڈپٹی مئیر نےسولجز بازار نالہ، سندھ سیکریٹیریٹ ،شاہین کمپلیکس ، پی آئی ڈی سی سمیت ہجرت کالونی نالےکاجائزہ لیا ۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے نالوں کی نکاسی اور چوکنگ پوائنس کو کلیئر کرنے کے ہدایت کی ۔