کراچی اونگی ٹاون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موبائل کی ٹیمپرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

عرفان علی عرفان علی

   کراچی اونگی  ٹاون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موبائل کی ٹیمپرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

 کراچی اونگی  ٹاون میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موبائل کی ٹیمپرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم
  کے قبضے سے 13 موبائل فون اور 2 لیپ ٹاپ بر آمد کیئے گئے

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم سال 2016 سے چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کی ٹیمپرنگ میں ملوث ہے ،
ملزم کے قبضے سے 13عدد موبائل فونز اور دو لیپ ٹاپ برآمد ،ترجمان رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ملزم موبائل فون کا آئی ایم ای آئی اور سافٹ وئیر تبدیل کرکے اورنگی نمبر 5 کی  مارکیٹ میں فروخت کرتا تھا ،
ملزم موبائل فون کی سافٹ وئیر تبدیلی کے  دو سے ڈھائی ہزار روپے وصول کرتاتھا