کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافہ اور بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافہ اور بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا

کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافے کے ساتھ بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔مختلف علاقوں میں لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ بارہ سے چودہ گھنٹے تک پہنچ گیا۔لو ڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے گرمی سے بچنے کے لئے چارہائی گلیوں میں چارپائیاں لگا لی۔

کراچی میں گرمی کی شدد میں اضافہ اور بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کردیا

مختلف علاقوں میں لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔

لائنز ایریا اور اس کے اطراف رات بھر بجلی کی آنکھ مجھولی جاری رہا سرجانی ٹاون ،گلشن معمار نارتھ کراچی نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس اور دستگیر میں بھی بجلی غائب

کے الیکٹرک کے ستائے شہریوں نے گرمی سے تنگ آکر چارپائی گلیوب میں لگا لئے۔

شہری کہتے ہیں بجلی کا بل تو آتا ہے لیکن بجلی نہیں آتی

کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر میں بجلی کی طلب اوسطا 3350 میگا واٹ سے 3400 میگاواٹ تک ہے کے الیکٹرک تمام ذرائع سے شہر میں اوسطا 3100 میگا واٹ سے زائد بجلی فراہم کررہا ہے۔