فی تولہ سونے کی قیمت پچاس روپے کمی کے بعد ایک لاکھ اڑتیس ہزار، تین
سو پچاس روپے ہوگئی
سونے کی قیمت میں بھی آج
کمی کا رجحان رہا۔ فی تولہ سونا پچاس روپے کمی کے بعد ایک لاکھ ، اڑتیس ہزار، تین سو پچاس روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے
کی قیمت تینتالیس روپے کمی کے بعد ایک لاکھ، اٹھارہ ہزار، چھ سو تیرہ روپے ہوگئی۔