کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی سمیت سندھ بھر میں  آج سے انسداد پولیو مہم   کا آغاز کردیا گیا۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں  آج سے انسداد پولیو مہم   کا آغاز کردیا گیا۔

مہم 29 مئی تک جاری رہے گی۔مہم میں ایک کروڑ بچوں کو  حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا افتتاح  صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔

انتہائی خطرے سے دوچار یوسیز  کی میپنگ مکمل کرلی گئی۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔

صوبے بھر میں تقریبا ایک کروڑ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا تھاصوبے میں دو سال سے پولیو کا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

صوبے میں ایک کروڑ کے قریب بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں جائے گے

چیف سیکریٹری  ڈاکٹر  سہیل راجپوت نے بتایا کہ پولیو مہم   23سے 29مئی تک   جاری  رہے گی۔

 مہم کے دوران سیکیورٹی کے فرائض پولیس اور رینجرز دے رہے ہیں۔

سندھ بھر میں جاری پولیو مہم کے دوران پچتھر ہزار وویکسینیٹر اور سپروائزر حصہ لے رہے ہیں۔