خوشاب، پنج پیر کے مقام پر بس کھائی میں گرنے سےبچوں سمیت 13افرادجاں بحق ،ریسکیو

عرفان علی عرفان علی

خوشاب، پنج پیر کے مقام پر بس   کھائی میں  گرنے سےبچوں سمیت 13افرادجاں بحق ،ریسکیو

خوشاب، پنج پیر کے مقام پر بس   کھائی میں  گرنے سےبچوں سمیت 13افرادجاں بحق ،ریسکیو ذرائع کے مطابق 


 حادثےمیں متعدد افرادزخمی ،اسپتال منتقل ،امدادی کا رروائیاں  جاری ،


 بس  بنوں سے  خوشاب   جارہی   تھی   موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی ،


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاخوشاب سون ویلی حادثے پراظہارافسوس


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لواحقین سے اظہار تعزیت 


زخمی افراد کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے،