کراچی کے جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعہ کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی کے جناح اسپتال میں  دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعہ کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا

کراچی کے جناح اسپتال میں  دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے واقعہ کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا

کراچی کے سب سے بڑے سرکاری جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے مقدمہ  صدر تھانے میں درج کر لیا گیا ،مقدمہ اسکول آف پیرا میڈیکل کے طالب علم ساجد حسن کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں اقدام قتل ،ہنگامہ آرائی،املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ نامزد افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔