بلاول بھٹو نے کل جلسے میں ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے کی بات کی ہے۔ شیری رحمان

صبانور صبانور

بلاول بھٹو نے کل   جلسے میں   ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے کی بات کی ہے۔ شیری رحمان

 

 

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہاہےکہ بلاول بھٹو نے کل   جلسے میں   ملک سے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خاتمے کی بات کی ہے۔

بلاول بھٹو نے سب کو "ٹروتھ اینڈ ری کنسی لیشن" کی دعوت دی ہے،

 یقین ہے عوام ملکی مسائل کے حل کیلئے پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو کا انتخاب کریں گے،

پیپلزپارٹی  نے ماضی میں ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کیا،

بلاول بھٹو  کا مقابلہ سیاسی مخالفین سے نہیں بلکہ مہنگائی اوربیروزگاری سے ہے