سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے جیل چورنگی پرڈپارٹمنٹل اسٹورمیں کل سے آگ لگی ہے

عمران عمران

سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے جیل چورنگی پرڈپارٹمنٹل اسٹورمیں کل سے آگ لگی ہے

سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے جیل چورنگی پرڈپارٹمنٹل اسٹورمیں کل سے آگ لگی ہے۔

تین تین کروڑ کے فلیٹ کے مالک ایک منٹ میں بے گھر ہوگئے ہیں۔

متاثرین کی داد رسی اور مستقل حل نکالا جائے۔متاثرہ عمارت کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ ایسے اور بھی گودام فلیٹس کے نیچے واقع  ہیں۔

اگلے سانحہ کا انتظار نہ کیا جائے بلکہ فوری طور پر ایسے اسٹورز اور عمارتوں کے خلاف  ایکشن لیا جائے۔