ناظم آباد 2 نمبر پر علاقہ مکین پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکال آئے ,

عمران عمران

ناظم آباد 2 نمبر پر علاقہ مکین پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکال آئے ,

ناظم آباد 2 نمبر پر علاقہ مکین پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکال آئے ,

 احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا  ،

اطراف کی شاہراہوں پر کئی گھنٹے ٹریفک جام رہا

کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ جاری، ناظم آباد 2 نمبر پر علاقہ مکین پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکال آئے ،

عوام نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا ، احتجاج کے باعث اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک جام رہا ،

 مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے علاقے میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا ہے،

ہزاروں کے بل ادا کرنے کے باوجود کے الیکڑک کو کراچی کے عوام پر ترس نہیں آرہا ،

تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کراکے ٹریفک کی روانی بحال کرادی