حیات نو ،،یعنی نئی زندگی دینے کا عزم,دنیابھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

عمران عمران

حیات نو ،،یعنی نئی زندگی دینے کا عزم,دنیابھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

 

دنیابھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں سمندروں کی اہمیت ، آبی حیات کے تحفظ اور سمندری آلودگی میں کمی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے،

حیات نو ،،یعنی نئی زندگی دینے کا عزم۔

رواں سال سمندروں کے عالمی دن کو سمندر کی بقاء کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے کا عنوان دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سسٹینبل ڈیولپمنٹ گولز یعنی پائیدار ترقی کے اہداف میں ایک ہدف سمندر کے نیچے موجود آبی حیات کی حفاظت بھی ہے۔

سمندر میں پھینکا جانے والا گندا پانی ہو یا پلاسٹک دونوں ہی خطرناک ہیں۔

ڈی جی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز کا کہنا ہے کہ سمندر سامان کی نقل و حمل،  تجارت،  خوراک کی مسلسل فراہمی اور بقائے حیات کے لیے انتہائی اہم ہیں،،


 

دنیا بھر میں تقریبا آدھی آکسیجن سمندر سے حاصل ہوتی ہے۔ ہر سال تقریبا 

 سمندروں کی حفاظت کے ذریعے سالانہ لاکھوں پرندوں کی زندگیوں کو بھی بچایا جاسکتا ہے۔