ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے شہر میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔

نزاہت خان نزاہت خان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے  شہر  میں اربوں روپے کے ترقیاتی  کام ہورہے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے  شہر  میں اربوں روپے کے ترقیاتی  کام ہورہے ہیں۔

آئندہ بجٹ میں بھی کراچی کے لئے اربوں  روپے  رکھے  ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب  نے کلفٹن میں   پارک کا افتتاح کیا۔

 ان کا کہنا  تھاپارک کی زمین پر قبضہ ختم کراکر تزئین و آرائش کی گئی ہے۔

 عوام دیکھ لیں ووٹ کون لیتا ہے اور کام کون کرتا ہے۔

شہر میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ترقی اور بہتری کے اس سفر کو جاری ساری رکھا جائے گا۔

مرتضی وہاب نے کہا اختیارات کا مسئلہ نہیں ۔ نیت صاف ہو تو منزل آسان ہوجاتی ہے۔ اکتوبر میں بوٹ بیسن  کی  فوڈ اسٹریٹ مکمل کرلیں گے۔