سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے درخواسٹ دائر ہونے سے قبل ہی تھر میں ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

نزاہت خان نزاہت خان

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے درخواسٹ دائر ہونے سے قبل ہی تھر میں ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے درخواسٹ دائر ہونے سے قبل ہی تھر میں ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

کہا ہم ہیلتھ کیئر مینجمنٹ نہیں کرسکتے۔ بطور ریگولیٹر کام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

یہ بھی بتادیا کہ پرائس کنٹرول کرنا ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہے ۔

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے تھر میں خاتون کی ڈیلیوری سے متعلق واقعے کی معلومات اکھٹی کرلی۔

 خاتون کو دائی کی غفلت کے باعث نقصان اٹھانا پڑا۔ سی ای او سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا تھا کہ ہمارا کام مینجمنٹ نہیں ریگولیشن کا ہے۔

 تھر واقعے میں اگر اہلیخانہ نے درخواست کی تو مزید تحقیق کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت سے معاملات میں کمیشن بے بس ہے۔نجی اسپتالوں میں پرائس کنٹرول بھی کمیشن کی ذمہ داری نہیں ہے۔

احسن قوی نے بتایا  کہ کمیشن مزید گاڑیوں کی خریداری کے ساتھ اسٹاف میں اضافہ کیا ہے۔

 مئی اور جون میں کمیشن نے اتائیوں کے خلاف917 کارروئیاں کیں۔