سیشن کورٹ اسلام آباد ،توشہ خانہ میں جعلی رسیدوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عمران عمران

سیشن کورٹ اسلام آباد ،توشہ خانہ میں جعلی رسیدوں سے متعلق کیس  کی سماعت  ہوئی

سیشن کورٹ اسلام آباد ،توشہ خانہ میں جعلی رسیدوں سے متعلق کیس  کی سماعت  ہوئی  

عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی

بشریٰ بی بی ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش  ہوئیں تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے کو آڈیو کی فرانزک کیلئے بھیجی ہوئی ہے، وکیل  بشریٰ بی بی ،سلمان صفدر  نے عدالت کو آگاہ کیاکہ تین تین گھنٹے بلایا جاتا ہے اور بٹھائے رکھتے ہیں

تفتیش کے دوران بتایا بھی گیا کہ آڈیو بشریٰ بی بی کی نہیں، جس پر عدالت نے عدالت کا استفسار کیا کہ معاملہ رسیدوں کا ہے تو آڈیو کہاں سے آگئی ؟

ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں،سیشن کورٹ اسلام آباد عدالت سے استدعا کی گئی کہ  بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے وقت دیا جائے،

 تفتیشی کی استدعا منظور، کیس کی سماعت 12 ستمبر تک ملتوی