چیف سیکریٹری سندھ نے شہر میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں کا نوٹس ،،

صبانور صبانور

چیف سیکریٹری سندھ  نے شہر میں آٹے کی بڑھتی  قیمتوں کا  نوٹس ،،

چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی میں  آٹے کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت  کارروائی کی ہدایت کردی۔

چیف سیکریٹری سندھ  نے شہر میں آٹے کی بڑھتی  قیمتوں کا  نوٹس لیتےہوئے ،،

 کمشنر کراچی اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو  آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کی ہدایت کردی۔

چیف سیکریٹری  نے ہدایت کی کہ حکومت کے  جاری کردہ نرخوں کو  آٹے کی فراہمی کا یقینی بنایا جائے۔

 آٹے کی ذخیرہ اندوزی اور   مصنوعی قلت پیدا کرنے  والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔