وسیم اکرم کی کراچی والوں
سے معذرت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے صوبہ سندھ کے شہر کراچی کے شہریوں سے معافی مانگ لی،
وہ سمجھتے تھے صرف کراچی میں ہی گندگی اور ماحول رہنے کے قابل نہیں لیکن دریائے نیلم کے کنارے کھڑے ہوکر اندازہ ہوکہ اسی سارے ہی بڑے گندے ہیں۔