انٹربینک میں ڈالر پینتالیس پیسے مہنگا ہوکر دوسو گیارہ روپے ترانوے پیسے کا ہوگیا۔

عمران عمران

روپے کے مقابلے میں دن بدن ڈالر توانا ہوتا جارہا ہے۔آج  انٹربینک میں ڈالر پینتالیس پیسے مہنگا ہو کر دوسو گیارہ روپے ترانوے پیسے  پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز ڈالر  ایک روپے باون پیسے  اضافے کے بعد  دوسو گیار وپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوا تھا۔