کراچی میں مون سون بارشوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا۔ لٹھ ڈیم اوور فلو ہونے کے باعث سپر ہائی وے کئی گھنٹے بند رہا۔

عرفان علی عرفان علی

ملیر ندی کا پانی لانڈھی مرتضی چورنگی پر بھر گیا چار افراد پھنس گئے۔

کورنگی ندی میں طغیانی کے باعث کورنگی کراسنگ اور کازوے پر بھی پانی جمع ہوگیا۔

کازوے پر پھنسے دو افراد کو چار گھنٹے بعد باحفاظت نکال لیا گیا۔

کراچی میں مون سون بارشوں نے انتظامیہ کے دعووں کا پول کھول دیا۔

گزشتہ روز ہونے والی بارش نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا،،،

شہر کی اہم سڑکیں پانی بھر جانے کے باعث بند کر دی گئی،،

رات گئے لٹھ  ڈیم اور فلو ہونے سے سپر ہائی وے زیر آب آ گئی،

پانی کے دباو کے باعث سپر ہائی وے کئی گھنٹے بند رہی۔

مسافر کئی کئی گھنٹے ٹریفک میں پھنسے رہے

ملیر ندی میں طغیانی کے بعد لانڈھی مرتضی چورنگی  ڈوب گئی۔

پانی کے درمیان پھنسے چار افراد کو ایدھی بحری ٹیم نے ریسکیو کیا۔

کورنگی ندی میں بھی طغیانی کے باعث پانی کا بہاو بڑھ گیا،

تیز بہاو کی وجہ سے کازوے کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔

کازوے پر دو افراد پانی کے درمیان پھنس گئے ایدھی بحری ٹیم نے چار گھنٹے بعد پہنچ کر دونوں افراد کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا

کورنگی ندی کا پانی کراسنگ پہنچا تو کراسنگ کی سڑک کع بھی بند کردیا گیا۔

جس کے باعث جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا۔