عیدالاضحیٰ سرپرہے۔۔ آخری راؤنڈ میں
اکثریت جانورمہنگاہونےپرخرید اری نہیں کرپائی۔۔ لوگوں کا کہنا ہے اخراجات
بڑھنےسےجانوروں کی قیمت قابو سے باہر ہوگئی
ہے۔
منڈی میں جانورہی جانور۔۔ آخری دنوں میں
بھی سودےنہیں بن پارہے۔۔
سپرہائی وےمویشی منڈی میں موجود بیوپاری
کہتےہیں کہ جانورکی تیاری میں جتنا خرچہ لگا ہےقیمت وصول کریں گے،
بیوپاریوں کی من مانی قیمتوں سےخریدارپریشان
ہیں۔ منڈیوں میں خریدارنہ ہونےکےبرابرہیں۔۔
9 سوایکڑسےزائد حصےپرلگائی گئی مویشی منڈی میں
لاسٹ راؤنڈ کی خریداری جاری ہے۔۔۔ بیوپاری انتظارمیں ہیں کہ جلد جانورفروخت
ہوتووہ اپنےگھروں کوروانہ ہوں۔۔