فی تولہ دو لاکھ، پچھتر ہزار، دوسو روپے پر برقرار

عمران عمران

  فی تولہ دو لاکھ، پچھتر ہزار، دوسو روپے  پر برقرار


 فی تولہ دو لاکھ، پچھتر ہزار، دوسو روپے  پر برقرار۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  پانچ پیسے بڑھ گئی۔ 


 دس گرام سونے کی  قیمت دو لاکھ، پینتیس ہزار، چوسو چالیس روپے  پر برقرار ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت  پانچ پیسے بڑھ کر  دوسو ستترروپے، بانوے پیسے ہوگئی۔