ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے واقعہ آذربائیجان کے علاقے جولفہ میں پیش آٰیا ایرانی صدر واقعے میں محفوظ رہے قافلے میں ایرانی صدر کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ، مشرقی آذربائیجان کے گورنر اور دیگر ایرانی اور آذربائیجانی حکام بھی موجود تھے۔۔۔ حکام کے مطابق خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈیم کے افتتاح کے لیے آذربائیجان میں ہیں