کراچی میں تاجروں نے بجلی کے بلوں میں فکسڈ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ایف بی آر آفس کے سامنے دھرنا دیا۔
صبانور
کراچی میں تاجروں نے بجلی کے بلوں میں فکسڈ سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ایف بی آر آفس کے سامنے دھرنا دیا۔
تاجروں کا کہنا تھا ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر کاروبار تباہ کیا جارہا ہے۔
کے الیکٹرک نے بلو ں میں ٹیکس وصول نا کرنے کا اعلان کیا تو،، تو تاجر بجلی کے بل نہیں بھریں گے۔
بجلی کے بلوں پر فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی کےخلاف تاجر سراپا احتجاج۔
کراچی میں ایف بی آر آفس کے باہر دھرنا دے کر سڑک بند کردی۔
تاجر رہنماوں کا کہنا تھا ٹیکسوں پر ٹیکس لگا کر کاروبار تباہ کیا جارہا ہے۔
اگر آپ کو حکومت چلانی نہیں آتی ،،،،تو حکومت میں آئے کیوں تھے۔
تاجر رہنماوں نے کہا موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی میں معیشت تباہ ہوگئی۔ ظالمانہ ٹیکس کے خاتمے تک ہمارا احتجاج جاری رہےگا۔
تاجر رہنماوں کا کہنا تھا کےالیکٹرک بجلی کے بلوں میں شامل ٹیکس نکالنے کا اعلان کرے۔ ایسا نا ہوا،، تو بجلی کے بل جمع
مزید خبریں