کراچی کے علاقے ملیرکھوکھراپارمیں مبینہ پولیس
مقابلےمیں دوملزم زخمی ہوگئے۔
ایس ایس پی کورنگی کےمطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی
وارداتوں میں ملوث ہیں۔
کراچی کے ضلع ملیرکےعلاقے کھوکھراپارنمبردومیں
مبینہ پولیس مقابلےمیں دوملزم زخمی ہوگئے۔
اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تیسراملزم
فرارہوگیا۔
ایس ایس پی کورنگی کےمطابق تیسرے ملزم کی تلاش
جاری ہے۔
ملزموں سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کےمطابق ملزم اسٹریٹ کرائم کی
وارداتوں میں ملوث ہیں۔