ڈالر کی قدرمیں کچھ کمی ہوئی،، تواسٹاک ایکسچینج میں بہتری دکھائی دی۔

نزاہت خان نزاہت خان

ڈالر کی قدرمیں کچھ  کمی ہوئی،، تواسٹاک ایکسچینج میں بہتری دکھائی دی۔

ڈالر کی قدرمیں کچھ  کمی ہوئی،، تواسٹاک ایکسچینج میں بہتری دکھائی دی۔

سونےکےخریداروں  کے لئےاچھی خبریہ ہےکہ سونا  ایک دن میں آٹھ  ہزارروپےسےزائدسستا ہوگیا۔

ڈالر کے مقابلے  میں روپےکی قدرمیں بہتری کی خبرنےسرمایہ کاروں کوجگادیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  تیزی دیکھی گئی 100 انڈیکس میں   2 اعشاریہ 8 فیصد اضافے سے 877 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

41ہزارکی نفسیاتی حد بحال ہونے کے بعد  انڈیکس 41 ہزار68 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا۔

ادھرسونےکی خریداری کےخواہشمند افراد کےلئےاچھی خبر ہےکہ بدھ کو  فی تولہ سونا  ایک ساتھ  8 ہزار600 روپےسستا ہوگیا،، 10 گرام سونےکی قیمت میں بھی 7 ہزار373 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

8 ہزار6 سوروپےکمی سے فی تولہ سونا1 لاکھ 45ہزار300روپے پرآگیا،، 10 گرام سونا 1لاکھ24 ہزار 571روپے کا ہوگیا ۔