آپ کیلئے فکر مند رہنے والا ہی آپ کے ساتھ مخلص ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

عدنان اطہر عدنان اطہر

آپ کیلئے فکر مند  رہنے والا ہی آپ کے ساتھ مخلص ہے،وزیراعلیٰ پنجاب




لیہ،ہونہار اسکالرشپ اورلیپ ٹاپ تقسیم سے متعلق تقریب 

لیہ،وزیراعلیٰ پنجاب  کی تقریب میں بطور  مہمان خصوصی  شرکت

لیہ،  طلبااورطالبات  میں اسکالرشپس اور لیپ ٹاپس تقسیم  کی گئیں

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھاکہ اسکالرشپس 30 ہزار سےبڑھاکر50ہزار کردی گئیں،مجھ پریقین رکھیں ،طلباکیلئے  بہترین انتظامات کیے جائیں گے،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا  لیہ  کیلئے میڈیکل کالج بنانے کا اعلان 

لیہ میں نئے میڈیکل کالج کی تعمیر فوری شروع کی جائے، ڈیرہ غاز ی خان میں اسکالرشپ کے بعد لیہ کا انتخاب کیا،لیہ  کے لوگوں   سے بہت پیار ملا، 

لیہ  میرے دل کےقریب ہے، 

نوجوان  ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، 

وسائل کی کمی  کے باوجود  بہترین کارکردگی قابل تحسین ہے، 

وسائل کی کمی پر ریاست کوماں بننا چاہیے  

چاہتی ہوں کوئی بچہ ٹیکنالوجی سے محروم نہ رہے،

بچوں کوان کی محنت کا ثمر ملا، 

رواں سال محکمہ تعلیم  کو10ارب روپے دیئے ہیں،

اسکولوں میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی،

آپریشن  بنیان  مرصوص کی کامیابی پرسب کومبارکباد دیتی ہوں ،

آپریشن  بنیان  مرصوص میں حصہ لینے والے قومی ہیروز ہیں،

نوجوان پاکستان کیلئے بنیان مرصوص بنیں ، 

جب قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے تو کوئی پاکستان کو ہرانہیں سکتا،

کسی میں ہمت  نہیں کہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھ سکے، 

پاکستان نے بھارت کے رافیل طیارے مار گرائے، 

پاکستان نے دشمن ملک سے جنگ جیتی ، 

فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر  اورایئر چیف  مبارکباد کے مستحق  ہیں، 

پاکستان ہماری مٹی ہے،    کسی بچے نے اس کے خلاف قدم نہیں اٹھانا،

جوفتنہ فساد والوں کےکہنے میں آیا   آج جیل میں قید ہیں، 

نوجوانوں نے کسی کے کہنے پر جلاؤ گھیراؤ نہیں کرنا، 

اکسانے والوں کی باتوں میں نہیں  آنا 

میٹرو بس اورشہدا کی یادگاریں سب آپ کی ہیں ، 

قومیں    میزائل  اوربم  نہیں، فتنے کی وجہ سے تباہ  ہوتی ہیں، 

پاکستان کی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے ،

اپنے بچے باہر اورلوگوں کے بچوں سے ملک کا نقصان کیاگیا ، 

کچھ لوگوں نے وردی کوجلایا اوروردی نے  ملک کی حفاظت کی ،

نوازشریف نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، 

جونفرت کے بیج بوتاہے وہ قوم کا دشمن ہے،