لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹسزجاری کر دئیے

نزاہت خان نزاہت خان

لاہور ہائیکورٹ  نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹسزجاری کر دئیے

لاہور ہائیکورٹ ،توشہ خانہ تحائف کو کاغذات میں ظاہر نہ کرنےسے متعلق کیس  کی سماعت ہوئی ہے

لاہور ہائیکورٹ  نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹسزجاری کر دئیے

عدالت  نے اٹارنی جنرل  منصور عثمان اعوان  معاونت کے لیے طلب کرلیا

 صدر سپریم کورٹ بار،وائس چیئرمین پنجاب بار معاون خصوصی مقرر ، لاہور ہائیکورٹ نے استفسار کیاکہ

ہو سکتا ہے  سابق چیئرمین  پی ٹی  آئی کو غلط سزا ہوئی ہو،

 مطمئن کیا جائے کہ کرپشن اور کرپٹ پریکٹس الیکشن ایکٹ کے تحت جرم ہے، جس پر درخواست گزار نے موقف اختیار کیاہےکہ کاغذات میں اثاثہ مظاہر نہ کرنا ایکٹ کے تحت جرم ہے،