گورنر پنجاب سلیم حیدر کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات۔ کینالوں کا مسئلہ حل ہونے پر ایک دوسرے کو مبارک دی

عرفان علی عرفان علی

 گورنر پنجاب سلیم حیدر کی  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے  ملاقات۔ کینالوں کا مسئلہ حل ہونے پر ایک دوسرے کو    مبارک   دی

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے  ملاقات۔ کینالوں کا مسئلہ حل ہونے پر ایک دوسرے کو    مبارک   دی۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ  کا کہنا تھا چیئرمین بلاول بھٹو  کی سیاسی بصیرت سے نہری تنازعہ حل ہوا۔وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے عوامی مؤقف کو سنا اور مسئلہ خوش اسلوبی سے سلجھایا۔ وزیراعلی سندھ نے   بھارتی  حکومت کے جارحانہ  اقدامات کے حوالے سے کہا کہ قوم متحد ہے۔ بھارت کسی بھی جارحیت کا سوچ بھی نہیں سکتا۔سندھ حکومت قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔