میں شکست دے دی بابراعظم57،صائم ایوب 27اور محمدرضوان نے 25 رن بنائے
افتخار احمد 24،فخرزمان 15اور عامرجمال نے 14 رن بنائے آکلینڈ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو46رن سےہرادیا
آکلینڈ،نیوزی لینڈنے پاکستان کو 227رن کا ہدف دیاتھا
شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ایڈم ملنے اور بن سیئرز نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے یہ ابھی سیریز کاآغاز ہے، پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرنا فخر کی بات ہے پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے