کراچی میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کا دنگل۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کا دنگل۔

 

کراچی میں قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کا دنگل۔

یئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے این اے  دوسو انتالیس  کورنگی سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

این اے دوسو انتالیس کورنگی ون  پر چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر  تحریک انصاف کے رہنما اور متبادل امیدوار اکرم چیمہ بھی آر او آفس پہنچ گئے۔

ریٹرننگ افسر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔

ریٹرننگ افسر نے حلقہ  سے جےیوآئی کے امیدوار رمضان اعوان  اور دو آزاد امیدواروں  محمد طارق اور مشتاق احمد کےکاغذات بھی درست قرار دیئے۔

 این اے دوسو چھیالیس  لیاری سے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات کی پڑتال  کل جبکہ این اے دوسو سینتیس  ملیر  ٹوسے پی ٹی آئی کے کاغذات کی پڑتال سولہ اگست کو ہوگیا