سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کی احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی کا نوٹس لےلیاہے

نزاہت خان نزاہت خان

سندھ ہائی  کورٹ میں کراچی کی  احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی کا نوٹس لےلیاہے

 

سندھ ہائی  کورٹ میں کراچی کی  احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی کا نوٹس لےلیاہے

عدالت ججز تقرری پر جواب جمع نہ کرانے پر شدید برہم ہوئی ہے

 عدالت نے استفسار کیاکہ گزشتہ سماعت پر کہا گیا تھا

تقرری کیلئے سمری صدر مملکت کو بھیج دی گئی،

 بتایا جائے عدالتوں میں ججز کی تعیناتی میں کیوں تاخیر ہو رہی ہے

سندھ ہائیکورٹ  نے وفاقی حکومت کو جواب کیلئے 12 ستمبر تک مہلت دے دی۔

 نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ تین نمبر کورٹ سے جج کی مدت ملازمت ختم ہو چکی کورٹ خالی ۔

اسی کورٹ میں چالیس کے قریب ریفرنسز زیر التواء ہیں ۔

مزید پانچ عدالتیں قائم کی گئیں لیکن صرف کورٹ نمبر چھ کام کر رہی ہے ۔ عدالت کاکہنا تھا کہ وفاقی حکومت کا جواب آجائے پھر فیصلہ کردیں گے ۔

…………..