پشاور،پی ٹی آئی حکومت کا اولین کام یہ ہوگا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کروائیں،

نزاہت خان نزاہت خان

پشاور،پی ٹی آئی  حکومت کا  اولین کام یہ ہوگا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی  کو رہا کروائیں،

 

 پشاور میں رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہاہےکہ پشاور،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف3 جعلی  کیسز بنائے گئے   

پشاور،پی ٹی آئی  حکومت کا  اولین کام یہ ہوگا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی  کو رہا کروائیں،

پشاور،وفاق میں ہمارے پاس فارم 47 کے مطابق 180 کا فگر موجود ہے،

پشاور،آر آوز جو فگر تبدیل کر رہے ہیں ہم اس کی مذمت کرتے ہیں،

اس میں 2کام ہی ہوں گے ، ریٹرننگ افیسر یا پریزائیڈنگ آفیسر جیل جائےگا،

ہمارے پاس ایک ایک حلقے کے فارم 45 بطور ثبوت موجود ہیں،

مولانا سے صرف انتخابات میں ہوئی دھاندلی پر بات ہوئی ہے،

لوگوں کی وابستگی زبردستی تبدیل کی جا رہی ہے،